1. قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِO |
1. آپ عرض کیجئے کہ میں (سب) انسانوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوںo |
1. Beseech: 'I seek refuge with the Lord of (the whole of) mankind, |
2. مَلِكِ النَّاسِO |
2. جو (سب) لوگوں کا بادشاہ ہےo |
2. Who is the King of (all) mankind, |
3. إِلَهِ النَّاسِO |
3. جو (ساری) نسلِ انسانی کا معبود ہےo |
3. Who is the God of the (whole) human race, |
4. مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِO |
4. وسوسہ انداز (شیطان) کے شر سے جو (اﷲ کے ذکر کے اثر سے) پیچھے ہٹ کر چھپ جانے والا ہےo |
4. From the evil of slinking whisperer (Satan) who hides himself withdrawing (from the influence of Allah's remembrance), |
5. الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِO |
5. جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہےo |
5. Who whispers into the hearts of mankind, |
6. مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِO |
6. خواہ وہ (وسوسہ انداز شیطان) جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سےo |
6. Whether he (the whispering Satan) comes from the jinn or mankind.' |
No comments:
Post a Comment