Friday, December 18, 2009

جسم اور روح


جسم اور روح



Read more >>

Wednesday, December 16, 2009

Useful Zafraan / Saffron






http://i45.tinypic.com/ftetqo.jpg



Read more >>

ISLAMI MOASHRAT (Islamic Economics) in the light of Quraan Majeed

ISLAMI MOASHRAT (Islamic Economics) in the light of Quraan Majeed
Read more >>

Jadu ka Sharai illaj جادو کا شرعی علاج

اعوذباللہ من الشیطن الرجیم 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جادو کا شرعی علاج
   



Read more >>

Friday, December 11, 2009

Read about your self in Quran


بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

 

 

مشہور محدث اور امام احمد بن حنبل کے شاگرد رشید شیخ الاسلام ابو عبداللہ محمد بن نصر مروزی بغدادی (202....294ھ) نے اپنی کتاب قیام اللیل میں ایک عبرت انگیز قصہ نقل کیا ہے جس سے اس آیت کے فہم میں مدد ملتی ہے، اور سلف کے فہم قرآن اور تدبر قرآن پر روشنی پڑتی ہے۔

جلیل القدر تابعی اور عرب سردار احنف بن قیس ایک دن بیٹھے ہوئے تھے کہ کسی نے یہ آیت پڑھی:

 

 

لَقَد اَنزَلنَآ اِلَیکُم کِتٰبًا فِیہِ ذِکرُکُم اَفَلاَ تَعقِلُونَ (سورہ الانبیاء۔ ع۔ ١)

ترجمہ) "ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی جس میں تمہارا تذکرہ ہے، کیا تم نہیں سمجھتے ہو

وہ چونک پڑے اور کہا کہ ذرا قرآن مجید تو لانا اس میں، میں اپنا تذکرہ تلاش کروں، اور دیکھوں کہ میں کن لوگوں کے ساتھ ہوں، اور کن سے مجھے مشابہت ہے؟ انہوں نے قرآن مجید کھولا، کچھ لوگوں کے پاس سے ان کا گزر ہوا، جن کی تعریف یہ کی گئی تھی:

کَانُوا قَلِیلاً مِّن اللَّیلِ مَا یَھجَعُونَ O وَبِالاَسحَارِھُم یَستَغفِرُونَ O وَفِی اَموَالِھِم حَقّ لِّلسَّائِلِ وَالمَحرُومِ (الذریٰت۔ ع۔ ١)

ترجمہ) "رات کے تھوڑے حصے میں سوتے تھے، اور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھے، اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا

کچھ اور لوگ نظر آئے جن کا حال یہ تھا:

تَتَجَافٰی جُنُوبُھُم عَنِ المَضَاجِعِ یَدعُونَ رَبَّھُم خَوفاً وَّطَمَعًا وَّ مِمَّا رَزَقنٰھُم یُنفِقُونَ (السجدہ۔ ع۔ ٢)

ترجمہ) "ان کے پہلو بچھونوں سے الگ رہتے ہیں (اور) وہ اپنے پروردگار کو خوف اور اُمید سے پکارتے ہیں۔ اور جو (مال) ہم نے ان کو دیا ہے، اس میں سے خرچ کرتے ہیں

کچھ اور لوگ نظر آئے جن کا حال یہ تھا:

یَبِیتُونَ لِرَبِّھِم سُجَّدًا وَقِیَاماً (الفرقان۔ ع۔ ٦)

ترجمہ) "اور جو اپنے پروردگار کے آگے سجدہ کرکے اور (عجز وادب سے) کھڑے رہ کر راتیں بسر کرتے ہیں

اور کچھ لوگ نظر آئے جن کا تذکرہ اِن الفاظ میں ہے:

اَلَّذِینَ یُنفِقُونَ فِی السَّرَّآئِ وَالضَّرَّآئِ وَالکٰظِمِینَ الغَیظِ وَالعَافِینَ عَنِ النَّاسِ وَاﷲُ یُحِبُّ المُحسِنِینَ (اٰل عمران۔ ع۔ ١٤)

ترجمہ) "جو آسودگی اور تنگی میں (اپنا مال خدا کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں، اور غصہ کو روکتے اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہیں، اور خدا نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے

اور کچھ لوگ ملے جن کی حالت یہ تھی:

یُؤثِرُونَ عَلیٰ اَنفُسِھِم وَلَو کَانَ بِھِم خَصَاصَہ ط قف وَمَن یَّوقَ شُحَّ نَفسِہ فَاُولئِکَ ھُمُ المُفلِحُونَ (الحشر۔ ع۔ ١)

ترجمہ) "(اور) دوسروں کو اپنی جانوں سے مقدم رکھتے ہیں خواہ ان کو خود احتیاج ہی ہو، اور جو شخص حرص نفس سے بچا لیا گیا تو ایسے ہی لوگ مُراد پانے والے ہوتے ہیں

اور کچھ لوگوں کی زیارت ہوئی جن کے اخلاق یہ تھے:

وَالَّذِینَ یَجتَنِبُونَ کَبٰئِرَ الاِثمِ وَالفَوَاحِشَ وَاِذَا مَا غَضِبُوا ھُم یَغفِرُونَ (الشوریٰ۔ ع۔ ٤)

ترجمہ) "اور جو بڑے بڑے گناہوں اور بے حیائی کی باتوں سے پرہیز کرتے ہیں، اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کر دیتے ہیں

وَالَّذِینَ استَجَابُوا لِرَبِّھِم وَاَقَامُوا الصَّلوٰہَ ص وَاَمرُھُم شُورٰی بَینَھُم ص وَمِمَّا رَزَقنٰھُم یُنفِقُونَ (الشوریٰ۔ ع۔ ٤)

ترجمہ) "اور جو اپنے پروردگار کا فرمان قبول کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں، اور اپنے کام آپس کے مشورہ سے کرتے ہیں اور جو مال ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

وہ یہاں پہونچ کر ٹھٹک کر رہ گئے اور کہا اے اللہ میں اپنے حال سے واقف ہوں، میں تو ان لوگوں میں نظر نہیں آتا!

پھر انہوں نے ایک دوسرا راستہ لیا، اب ان کو کچھ لوگ نظر آئے، جن کا حال یہ تھا:

اِنَّھُم کَانُوا اِذَا قِیلَ لَھُم لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اﷲُ یَستَکبِرُونَ Oلا وَیَقُولُونَ ئَ اِنَّا لَتَارِکُوا اٰلِھَتِنَا لِشَاعِرٍ مَّجنُونٍ (سورہ صافات۔ ع۔ ٢)

ترجمہ) "ان کا یہ حال تھا کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں تو غرور کرتے تھے، اور کہتے تھے، کہ بھلا ہم ایک دیوانہ شاعر کے کہنے سے کہیں اپنے معبودوں کو چھوڑ دینے والے ہیں؟

پھر اُن لوگوں کا سامنا ہوا جن کی حالت یہ تھی:

وَاِذَا ذُکِرَ اﷲُ وَحدَہُ اشمَاَرَّتُ قُلُوبُ الَّذِینَ لاَ یُؤمِنُونَ بِالاٰخِرَہِ ج وَاِذَا ذُکِرَ الَّذِینَ مِن دُونِہ اِذَا ھُم یَستَبشِرُونَ (الزمر۔ ع۔ ٥)

ترجمہ) "اور جب تنہا خدا کا ذکر کیا جاتا ہے تو جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے انکے دل منقبض ہو جاتے ہیں، اور جب اس کے سوا اوروں کا ذکر کیا جاتا ہے تو اُن کے چہرے کھل اُٹھتے ہیں

کچھ اور لوگوں کے پاس سے گزر ہوا جن سے جب پوچھا گیا:

مَا سَلَکَکُم فِی سَقَرَ O قَالُوا لَم نَکَ مِنَ المُصَلِّینَ O وَلَم نَکُ نُطعِمُ المِسکِینَ O وَکُنَّا نَخُوضُ مَعَ الخَآئِضِینَ O وَکُنَّا نُکَذِّبُ بِیَومِ الدِّینِ O حَتّٰی اَتٰنَا الیَقِینَ (المدثر۔ ع۔ ٢)

ترجمہ) "کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟ وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے اور ہم جھوٹ سچ باتیں بنانے والوں کے ساتھ باتیں بنایا کرتے اور روز جزا کو جھوٹ قرار دیتے تھے، یہاں تک کہ ہمیں اس یقینی چیز سے سابقہ پیش آگیا

یہاں بھی پہونچ کر وہ تھوڑی دیر کے لئے دم بخود کھڑے رہے پھر کانوں پر ہاتھ رکھ کر کہا، اے اللہ! ان لوگوں سے تیری پناہ! میں ان لوگوںسے بری ہوں۔

اب وہ قرآن مجید کے ورقوں کوا ُلٹ رہے تھے، اور اپنا تذکرہ تلاش کر رہے تھے، یہاں تک کہ اس آیت پر جا کر ٹھہرے:

وَاٰخِرُونَ اعتَرَفُوا بِذُنُوبِھِم خَلَطُوا عَمَلاً صَالِحًا وَّ اٰخَرَ سَیِّئًا عَسَی اﷲُ اَن یَّتُوبَ عَلَیھِم ط اِنَّ اﷲُ غَفُور رَّحِیم (التوبہ۔ ع۔ ١٣)

ترجمہ) "اور کچھ اور لوگ ہیں جن کو اپنے گناہوں کا (صاف) اقرار ہے، انہوں نے اچھے اور برے عملوں کو ملا جلا دیا تھا قریب ہے کہ خدا ان پرمہربانی سے توجہ فرمائے، بے شک خدا بخشنے والا مہربان ہے

اس موقع پر اُن کی زبان سے بے ساختہ نکلا، ہاں ہاں! یہ بے شک میرا حال ہے۔





Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.
Read more >>

Friday, November 6, 2009

Qurbani قر با نی


 Qurbani قر با نی

Read more >>

Saturday, October 24, 2009

MIRACLE OF ALLAH

A BABY boy has left doctors baffled after passages from the Koran were found on his skin.

The parents of nine-month-old Ali Yakubov were stunned when the word Allah appeared on his chin soon after his birth.

Since then scores of writings in Arabic script have emerged on his back, arms, legs and stomach.

Amazingly his family claim the old markings vanish before the new words arrive — twice a week.

Medics say they cannot explain his mysterious condition — but deny that the marks are from someone writing on the child's skin.

His mother, Madina, said that she and her husband were not religious until the words started appearing on his skin.

Initially they did not show anyone the unexplained scribbles, but eventually revealed them to their doctor.

Now the boy has become a focus of Muslim homage in his troubled home province of Dagestan , close to war-ravaged Chechnya in the south of Russia .

Local MP Akhmedpasha Amiralaev said: "This boy is a pure sign of God. Allah sent him to Dagestan in order to stop revolts and tension in our republic."

The tot's mother said: "Normally those signs appear twice a week - on Mondays and on the nights between Thursdays and Fridays.

"Ali always feels bad when it is happening. He cries and his temperature goes up.

"It's impossible to hold him when it's happening, his body is actively moving, so we put him into his cradle. It's so hard to watch him suffering."


Read more:  http://www.thesun. co.uk/sol/ homepage/ news/2689523/ Koran-boys- skin-mystery. html#ixzz0UY7JOO Kw



http://www.siasatepaper.com/SS/SS/2009/10/21/Article/001/21_10_2009_001_021.jpg


Read more >>

Friday, October 16, 2009

Religious Systematic Discrimination in Saudi Arabia

NOTE: FW Message (Please Confirm by your self)

    We'll continue to pray irrespective of consequences

    Sayed Mohammad Al-Nasser, Jumaa Imam in Khobar city,
    said that Saudi Shia will continue performing Jumaa prayers whatever
    the consequences are and that they are waiting for a royal resolution
    on the closure of Shia mosques.

    Al-Nasser, a leading Saudi Shia scholar of Al-Khobar city, East of Saudi Arabia,
    said that "performing Jumaa prayers is our natural right as Muslims
    and as citizens loyal to their land and religion."

    During Jumaa prayer which was held in a house in Al-Khobar,
    Al-Nasser condemned the religious discrimination among citizens
    where Sunnis are allowed to perform prayers in their masjids
    and Shia are not allowed do the same thing.

    Authorities had already closed five Shia masjids in Khobar city where about 20,000
    Shia citizens live there according to unofficial sources.

    Saudi authorities(wahabis) do not allow their Shia citizens to build their own masjids nor have
    their own cemeteries in areas outside Qatif, Al-Hasa and
    Najran where they are majority.

    The official bodies in Eastern Province Governance and
    the Ministry of Religious Affairs do not provide reasons for the ban on Shia.
    Royal Decree

    Al-Nasser said that Shia citizens are waiting for a royal decree
    by King Abdullah to resolve the issue of continuous closure of Shia masjids.

    High level Shia delegation from Khobar met King Abdullah on July 19 to brief him
    about the closure of Shia masjids and he promised to look in to
    the subject matter but so far there are no positive results.

    Al-Nasser pointed out that some of the local officials encourage Shia,
    who visit them for complaint, to perform prayers in Sunni masjids
    instead of granting permission to build their own.

    Al-Nasser said "we request one of the Sunni masjids to allow us use their masjid
     during Ramadan but they refued unless we get a permission from Emara or Awqaf."
    As a result, Shia citizens built a large tent to perform prayers during Ramadan.

    Authorities called Hajj Abdullah Al-Muhana, the custodian of the tent,
    and forced him to sign an undertaking to remove the tent or he will be sent to jail.

    Al-Nasser said that we are currently waiting in an anticipation
    to hear from the officials to resolve pending issues.
    Human Rights Watch said in a report released recently,
    that Saudi(wahabus) is practicing Systematic Discrimination
    and Hostility toward Saudi Shia Citizens.

    State discrimination against Shia extends to realms other than religious freedom.
    The report cites discrimination in the education system,
    where Shia may not teach religion in class and Shia pupils
    learn from Sunni teachers that they are unbelievers.


Read more >>

Thursday, October 15, 2009

Ajeeb Baat - بھلا کیسی محبت ہے

عجــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــیب  بات
100 
ہمیں اتنی بڑي رقم لگتی ہے جب ہم مسجد ساتھ لے کر جاتے ہیں صدقہ دینے کے لیے
  
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/1334711913_bdc3a061dc_b.jpg
 
مگر
 
بڑی معمولی رقم لگتی ہے جب ہم بازار لے کر جاتے ہیں
 
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/g11.jpg

عجیب
  کسی وزیر یا بادشاہ کے دربار میں حاضری کو خوش نصیبی اور اعزاز تصور کرتے ہیں  ان کے دربار میں ہمارےادب و احترام کی کوئی مثال نہیں ملتی
 
http://www.alriyadh.com/2007/11/26/img/271199.jpg

 
مگر
اللہ کے سامنے  حاضری ہی بھاری لگتی ہے اور پھر اللہ کے دربار میں جمائی ، سستی، اور کاہلی کی کوئی مثال نہیں ملتی
 
http://www.amrkhaled.net/galleryimages/589Salat%20Cartoon%2009.jpg 
عجیب
دو گھنٹے
 ہمیں بہت طویل لگتے ہیں مسجد میں
 
 
 
 
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/etekaf84_089.jpg
 
مگر
 
 یھی دو  گھنٹے  بہت قصیر لگتے ہیں   سینما میں
 
 http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/movie-theater.jpg

عــــــــــــــــــــــــــــــــجیب
ایک گھنٹہ
ہمیں بہت طویل لگتا ہے اللہ کی عبادت میں
 
مگر
 
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/r123101-2-26.jpg
 
 
 یہی ایک گھنٹہ بہت معولی لگتا ہے انٹرنٹ پر یا ٹی وی کے آگے 
 
 
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/internet-television_id853181_size48.jpg
  
 
 
عــــــــــــــــــــــــــــجیب
 ہمیں قرآن کے دو صفحے پڑھنا بے حد مشکل لگتا ہے
مگر
اس کے برعکس
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/quran_read.jpg

 ناولز کی کتابیں پڑھنا بے حد آسان۔۔۔۔ 
 
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/Da_Vinci_Code.jpg
عــــــــــــــــــــــــجیب

ہم میڈیا و اخبارات کی باتوں پر تصدیق کرنے میں دیر نہیں کرتے

مگر
  
 
 
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/sohof_520053134.jpg

  قرآن جو کہتا ہے اس پر شک و شبہات میں پڑے ہیں
 
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/27.jpg
 

 
عــــــــــــــــــــــــــجیب
کیسے  یک دم ہم مغرب کے  تہذیب میں رنگ جاتے ہیں اور ان کے طریقے اپنا لیتے ہیں
مگر
 
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/113-collage.jpg
 
اپنے رسول عليه الصلاة والسلام کے طریقے (سنت) کو اپنانا  گوارا نہیں !
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/sunna.jpg
 
عــــــــــــــــــــــــــجیب
 
ہمیں دعاء کے وقت ہر بات یاد نہیں آتی

مگر
 
  
 
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/49093275_08f4292c4c.jpg
 
دوستوں سے گپے مارتے ہوۓ دنیا جہاں کی باتیں یاد آتی ہیں
؟

http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/t2t.jpg
عجـــــــــــــــــــــــــــــــــــــیب
 
ہر پارٹی یہ مجمع میں لوگو کی کثرت آگے  نظر آتی ہے
مگر
 
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/ConeyIsland-Rollercoaster.jpg
 
 
مسجد میں  پہلی صف کی رغبت  نظر نہیں آتی
لوگو کی  کثرت آخری صف میں نظر آتی  ہے
 http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/2475056410_6ff0efe8fc_b.jpg 
 
عجـــــــــــــــــــــــــــــــــــــیب

ہمیں قرآن کی دو آیتیں یاد کرنا بہت مشکل لگتاہے
 
مگر
 
 
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/surah.jpg

گانے اور ترانے یک دم یاد کر لیتے ہیں

 
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/290554503_fbe962e537_o.jpg

آپ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

 "
جنت ناگوار چیزوں سے گھیری گئی ہے اور جھنم خوشگوار چیزوں سے گھیری گئی ہے "
(جو انسانی نفس کو خوشگوار لگتی ہے)
رواہ مسلم
 

اور آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

"دنیا کی مٹھاس آخرت کی کڑواہٹ ہے اور دنیا کی کڑواہٹ آخرت کی مٹھاس ہے
"
رواہ احمد و الحاکم
 
فَأَمَّا مَن طَغَى
 تو جس [شخص] نے سر کشی کی ہوگی   
وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا
اور دنيوی زندگی کو ترجيح دی ہوگی
فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَى
 تو اس کا ٹھکانا جھنم ہی ہے
 
 وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى
ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کہرے ہونے
سے ڈرتا رہا ہو گا  اور اپنے نفس  کو  نفسی خواہش سے روکتا رہا ہوگا
 
 فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى
 تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے
 
وَلَا تَتَّبِعِ الْهَوَى فَيُضِلَّكَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ 
اور اپنے
نفسانی خواہش کی پیروی نہ کرو ورنہ وہ تمہیں اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی
 
 
آج عمل کا دن ہے حساب کا نہیں
کل حساب کا دن ہوگا عمل کا نہیں
 
 
http://i712.photobucket.com/albums/ww126/Eagle_saha/2556618552_d222565b07_o.jpg
 
 
سنا تھا ہم نے لوگوں سے ۔۔۔۔۔
 محبت چیز ایسی ہے ۔۔۔
چھپاۓ چھپ نہیں سکتی ۔۔۔
یہ آنکھوں میں چمکتی ہے ۔۔
۔ یہ چہروں پر دمکتی ہے ۔۔۔
دلوں تک کو رلاتی ہے ۔۔۔۔
 
مگر
 
اگر یہ سب سچ ہے ۔۔۔
تو پھر ہمیں اپنے رب
 
سے بھلا کیسی محبت ہے
نہ آنکھوں سے جھلکتی ہے
 نا چہروں پر دمکتی ہے ۔۔
نا لہجوں میں سلگتی ہے
نا دلوں کو آزماتی ہے
 نا راتوں کو رلاتی ہے
 
یہ کیسی محبت ہے ۔۔۔
 
??????
 
بھلا کیسی محبت ہے
Read more >>

Sunday, October 11, 2009

That is most convenient . . . HIJAB


http://pearlsofamuslim.files.wordpress.com/2009/03/hijab_by_ilman051.jpg
viel ( Hijab )is security
Hijabcard.jpg image by PPatience

 
hijab.jpg hijab image by eddy_4_u
 
 
 


 

And what's happening today??

 

 Now

 

SEE BELOW

 

                                                                  

 

 

 

 

 

 

When they stopped few not to wear naqab and now

the 

Entire world is wearing Naqaab

 

324-Mexico_Swine_Flu9.standalone.prod_affiliate.138.jpg

 

 

 

flu_480.jpg

 

 

japan-swine-flu-mask-550x366.jpg

 

 

 THIS IS FROM Almighty ALLAH 

Allah-hu-Akbar

 

Is such a sudden attack of swine flu a coincidence?

No way.

 

If you got the message behind this mail, Forward it to all your friends or else delete it.

 

No curses with not following!.
Read more >>